تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواجَہ تاش" کے متعقلہ نتائج

تاش

ایک قسم کا زری کا کپڑا جس کا تانا ریشم کا اور بانا بادلے کا ہوتا ہے، زربفت، بادلہ، تمامی

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاش کَباب

توے پر تلے ہوئے کباب ۔

تاش پر مونج کا بخیہ

بے جوڑ بات، بے تکا کام، غیر جنس کی صحبت درست نہیں ہوتی

تاش بادْلا

رک : تاش معنی نمبر ۱۔

تاش تَمامی

رک : تاش معنی نمبر ۱ .

تاش کا پَتّا

تاش کی گڈّی کا ایک کارڈ جس سے تاش کھیلتے ہیں ، تاش ۔

تاش پوش

تاش کا کپڑا پہنے ہوئے ، تاش سے ڈھکے ہوئے ۔

تاش بازی

تاش کھیلنا ، تاش کا کھیل جو تاش کے پتوں سے کھیلا جاتا ہے .

تاشقَند

تاشقند ازبکستان کا دارالحکومت ہے، یہ اپنے بہت سے عجائب گھروں اور جدید اور سوویت دور کے فن تعمیر کے لئے مشہور ہے

تاشی

۔(ف) مونث۔ ۱۔ڈھونڈنے والا۔ ؎ ۲۔ (اردو) جھاڑا۔ گم شدہ چیز کی شبہ میں گھر بار کی دیکھ بھال۔

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشوں کی کَڑَک

تاشہ (رک) کی تیز آواز ۔

تَعَشّی

رات کا کھانا کھانا

تَعَشُّقانَہ

تعشق (رک) سے متعلق ، عاشقانہ .

تَعَشُّف

تَعَشُّق

عشق، پیار، چاہ، محبت، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

تَہْشِیْش

خوش کرنا

تَعْشِیر

دس میں تقسیم کرنا، اعشاریہ

تَعْشِیش

کھجور کے درخت کا پتلا تنا اور تھوڑی ٹہنیاں ہونا

تَعَشُّق سے

محبت سے، پیار سے

شَہْر تاش

ایک ہی شہر کے باشندے، ہم وطن، اپنے شہر کا رہنے والا

خانَہ تاش

ہم عمر ، جوڑی دار .

جَدَہ تاش

روایت ہے کہ حضرت نوح نے اپنے فرزند حضرت یافت کو ایک پتھر دیا جس کی خاصیت مینھ برسانے کی تھی، اس سے منسوب پتھر، سنْگیدہ، حجر المطر

تَہ شَہْپَر

پروں کے نیچے، جس کے اوپر پرواز کی جائے.

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

کِرکِری تاش

رک : کر کری معنی نمبر ۳ ، کمخواب .

خَیل تاش

ایک دستے یا رسالے کے سپاہی، ساتھی سپاہی، ایک ہی مالک یا آقا کے غلام

پَہْلےتو ناک کاٹ لی پِھر تاش کو رُومال سے پوچْھنے لَگے

پہلے تو ذلیل کیا پھر عزت کرنے لگے .

دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَبھی تاش میں

انسان کی حالت یکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خواجَہ تاش کے معانیدیکھیے

خواجَہ تاش

KHvaaja-e-taashख़्वाजा-ताश

اصل: ترکی

وزن : 21221

خواجَہ تاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)
  • خاندان کا مالک
  • (افکار و خیالات وغیرہ) جو ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے ہوں یا ایک نوع کے ہوں
  • کسی بات میں دوسرے کا شریک، ہم خیال، ہم نوا
  • طالب علم ہم جماعت، ہم مدرسہ

شعر

English meaning of KHvaaja-e-taash

Noun, Masculine

  • slaves of the same master in relation to one another, slave colleagues
  • master of family
  • (ideas etc.) which resemble each other
  • like-minded, having same opinion
  • disciples of the same teacher, school-fellow, fellow-servant

ख़्वाजा-ताश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक स्वामी के दास, जो आपस में ख्वाजःताश कहलाते हैं
  • परिवार का स्वामी
  • (विचार आदि) जो एक दोसरे से मेल खाते हों
  • एक जैसे विचारों वाले, विचार आदि: जो एक दूसरे से मेल खाते हों या एक तरह के हों, समान विचारों वाले, एकमत, सहमत, एक रायवाले
  • सहकर्मी, सहपाठी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواجَہ تاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواجَہ تاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone