تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواہِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواہِش کے معانیدیکھیے
خواہِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
کسی بات یا شے کے حصوں کی چاہت یا طلب، آرزو، تمنّا، ارمان، چاہ
مثال - ضروری نہیں کہ انسان کی ہر ایک خواہش پوری ہو
- شہوت
- کھانے یا پینے کی طرف میلان یا رغبت، بھوک
- مرضی، پسند
- مطلب، مقصد، مراد، مدعا، مقصود
شعر
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
مری خواہش ہے کہ آنگن میں نہ دیوار اٹھے
مرے بھائی مرے حصے کی زمیں تو رکھ لے
مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی
مجھ میں کھویا رہا خدا میرا
English meaning of KHvaahish
Noun, Feminine, Singular
-
desire, aspiration, wish, will
Example - Zaruri nahin ki insan ki har ek khwahish puri ho
- request, demand
- lust
- the urge to eat or drink, hunger, bark
- inclination
ख़्वाहिश के हिंदी अर्थ
خواہِش کے قافیہ الفاظ
خواہِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواہِش)
خواہِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔