تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواب و خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواب و خَیال کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: کنایۃً
خواب و خَیال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہم کا گمان جو باکل بے اصل ہو، بے بنیاد امر، ناممکن اور محال کام، بے اصل باتیں
- بھولی بسری (بات) بالکل فراموش شدہ (بات)
- سان گمان، واہمہ
صفت
- تصوراتی
شعر
ایک خواب و خیال ہے دنیا
اعتبار نظر کو کیا کہئے
حسن ایسا کہ زمانے میں نہیں جس کی مثال
اور جمال ایسا کہ ڈھونڈا کرے ہر خواب و خیال
کوئی بات خواب و خیال کی جو کرو تو وقت کٹے گا اب
ہمیں موسموں کے مزاج پر کوئی اعتبار کہاں رہا
English meaning of KHvaab-o-KHayaal
ख़्वाब-ओ-ख़याल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भ्रम की स्थिती जो वास्तविक्ता से परे हो, निराधार चीज़, असंभव एवं कठिन कार्य
- भूली-बिसरी (बात) विस्मृत (बात)
- कपोल कल्पित
विशेषण
- अनुमानित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواب و خَیال)
خواب و خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔