تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواب ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواب ناک کے معانیدیکھیے
خواب ناک کے اردو معانی
صفت
- نیند یا نیند کے خمار سے بھرا ہوا، خواب آلود
شعر
ساری فضا تھی وادئ مجنوں کی خواب ناک
جو روشناس مرگ محبت تھے کم گئے
آنکھوں کو خواب ناک بنانا پڑا مجھے
سو رتجگوں سے ربط بڑھانا پڑا مجھے
پھر چلا ہے دل لے کر خواب ناک راہوں پر
میرے چار سو اب وہ رہنما سی آنکھیں ہیں
English meaning of KHvaab-naak
Adjective
- dreamy
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواب ناک)
خواب ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔