تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِ فَراموش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ فَراموش کے معانیدیکھیے
خوابِ فَراموش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھولا ہوا سپنا (مجاز) بھولا بسرا واقعہ یا بات
شعر
جیسے ہر شے ہو کسی خواب فراموش میں گم
چاند چمکا نہ کسی یاد نے بدلا پہلو
سوتے میں وہ جو مجھ سے ہم آغوش ہو گئے
جتنے گلے تھے خواب فراموش ہو گئے
عشق بتاں ہے خواب فراموش اے خدا
آیا ہے پھر خیال تری یاد کی طرف
English meaning of KHvaab-e-faraamosh
Noun, Masculine
- forgotten dream
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِ فَراموش)
خوابِ فَراموش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔