تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھونٹی نَہ چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھونٹی

رک : کھوٹی .

کُھونٹی نُما

کھونٹی جیسا ، کھونٹی کی شکل کا ، بن مو کی طرح کا .

کُھونٹی گاڑ

رک : کھونٹا گاڑ .

کُھونٹی اُکھاڑ

رک : کھون٘ٹا اُکھاڑ .

کُھونٹی مَڑوڑی

میں کھینچا ، سزا دی .

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کُھونْٹی لینا

چھوٹے چھوٹے بال مونڈنا یا کاٹنا، بال مونڈ کر جلد کو چکنا کردینا

کُھونٹی نِکالْنا

خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .

کُھونٹی کی طَرَح جَمْنا

رک : کھونٹا سا بیٹھنا ، خوب جم کے بیٹھنا .

چھوٹی کُھونٹی

(گھوڑے کی ادنٰی قسم)، چھوٹی راس کا گھوڑا، چھوٹی ذات کا گھوڑا، ناٹے قد کا گھوڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھونٹی نَہ چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

khuu.nTii na chho.Dnaaखूँटी न छोड़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا کے اردو معانی

  • خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

खूँटी न छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ख़ूब सर घोंटना, बहुत सफ़ाई से हजामत बनाना , ख़ूब लौटना , लौट कर सफ़ाया कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھونٹی نَہ چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone