تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کے آنسُو بَہانا" کے متعقلہ نتائج

خُون کے آنسُو بَہانا

سخت احساس ، اذیّت ، یا حسرت کے ساتھ رونا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

خُون کے نالے بَہانا

سخت خون ریزی کرنا، بہت قتل و خونریزی کرنا

خُون کے آنسُو گِرانا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے آنسُو رونا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے آنسُو رُلْوانا

بہت زیادہ افسوس کروانا

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کے آنسُو بَہانا کے معانیدیکھیے

خُون کے آنسُو بَہانا

KHuun ke aa.nsuu bahaanaaख़ून के आँसू बहाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خُون کے آنسُو بَہانا کے اردو معانی

  • سخت احساس ، اذیّت ، یا حسرت کے ساتھ رونا ۔

Urdu meaning of KHuun ke aa.nsuu bahaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht ehsaas, aziiXyat, ya hasrat ke saath rona

ख़ून के आँसू बहाना के हिंदी अर्थ

  • कठोर अनुभूति, पीड़ा या अफसोस के साथ रोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُون کے آنسُو بَہانا

سخت احساس ، اذیّت ، یا حسرت کے ساتھ رونا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

خُون کے نالے بَہانا

سخت خون ریزی کرنا، بہت قتل و خونریزی کرنا

خُون کے آنسُو گِرانا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے آنسُو رونا

رک : خون کے آنسو بہانا ۔

خُون کے آنسُو رُلْوانا

بہت زیادہ افسوس کروانا

خُون کے آنسُو رُلانا

تکلیف پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کے آنسُو بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کے آنسُو بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone