تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون جوش میں آنا" کے متعقلہ نتائج

خُون جوش میں آنا

طبیعت میں احساسات کا بیدار ہونا ۔

خُون جوش میں ہونا

نہایت ہی غصّے میں ہونا ۔

طَبِیعَت جوش میں آنا

رک : طبیعت جوش پر آنا .

طَبِیعَت میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

خُون جوش آنا

طبیعت میں احساسات کا بیدار ہونا ۔

دِل میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

دَریا جوش میں آنا

دریا کے پانی کا متلاطم ہونا

دَریاے رَحْمَت جوش میں آنا

خدا کی مہربانی ہونا، رحمت برسنا

جوش میں آنا

۱. اُبلنا ، کھولنا ، کھدبدانا.

خُون میں حَرارَت آنا

خون جوش مارنا ، صلبی رشتہ اخوّت اُبھر آنا ، محبت آنا ۔

رَگ رَگ میں خُون جُوْشْ زَن ہُونا

ہر رگ میں خون کی دوڑان ہونا، ایک ایک رگ میں خون دوڑنا

دیگ جوش میں آنا

بہت غصہ آنا ، حسد کی آگ بھڑکنا.

آنکھوں میں خُون اُتَر آنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون جوش میں آنا کے معانیدیکھیے

خُون جوش میں آنا

KHuun josh me.n aanaaख़ून जोश में आना

خُون جوش میں آنا کے اردو معانی

  • رک : خون جوش کرنا ۔
  • طبیعت میں احساسات کا بیدار ہونا ۔

ख़ून जोश में आना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत में एहसासात का बेदार होना
  • रुक : ख़ून जोश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون جوش میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون جوش میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words