تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوں فِشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوں فِشانی کے معانیدیکھیے
خُوں فِشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خون برسا نا، خون ریزی، خون چھڑکنا
شعر
مری آنکھوں سے ظاہر خوں فشانی اب بھی ہوتی ہے
نگاہوں سے بیاں دل کی کہانی اب بھی ہوتی ہے
اور بھی ہیں روایتیں لیکن
اک روایت ہے خوں فشانی کی
وہ جس کی دل نشیں نظروں میں دیکھی تھی ہنسی تم نے
اسی کے آنسوؤں کی خوں فشانی دیکھتے جاؤ
English meaning of KHuu.n-fishaanii
Noun, Feminine
- blood spraying, bleed, deliberately and violently kill (a large number of people)
ख़ूँ-फ़िशानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खू़न बरसाना, खू़न बहाना, क़त्लेआम करना, मार-काट करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوں فِشانی)
خُوں فِشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔