تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "خُونِ جِگََر کھانا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ جِگََر کھانا کے معانیدیکھیے

خُونِ جِگََر کھانا

KHuun-e-jigaar khaanaaख़ून-ए-जिगार खाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

خُونِ جِگََر کھانا کے اردو معانی

  • پیچ و تاب کھانا ۔
  • انتہائی محنت ، جان کاہی اور جگر کاوی کرنا ، کسی کام کے لیے زحمتیں برداشت کرنا ۔
  • دُکھ اٹھانا ، رن٘ج سہنا ۔
  • ۔(کنایۃً) کوئی کام کمال محنت اور جانکاہی سے کرنا۔ رنج اٹانا۔ ؎

Urdu meaning of KHuun-e-jigaar khaanaa

Roman

  • pech-o-taab khaanaa
  • intihaa.ii mehnat, jaan kaahii aur jigar kaavii karnaa, kisii kaam ke li.e zahamte.n bardaasht karnaa
  • dukh uThaanaa, ranj sahnaa
  • ۔(kanaa.en) ko.ii kaam kamaal mehnat aur jaankaahii se karnaa। ranj aTaanaa।

English meaning of KHuun-e-jigaar khaanaa

  • endure labor, take trouble, break a sweat
  • being grieved, sad

ख़ून-ए-जिगार खाना के हिंदी अर्थ

  • पेच-ओ-ताब खाना
  • ۔(कनाएन) कोई काम कमाल मेहनत और जांकाही से करना। रंज अटाना।
  • इंतिहाई मेहनत, जान काही और जिगर कावी करना, किसी काम के लिए ज़हमतें बर्दाश्त करना
  • दुख उठाना, रंज सहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُونِ جِگََر کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُونِ جِگََر کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone