تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوبصُورَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوبصُورَت کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
دیکھیے: خُوب رُو
خُوبصُورَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
اچھی شکل و صورت والا یا والی، حسین و جمیل، دیدہ زیب
مثال - شالیمار بہت خوبصورت باغ ہے
- عمدہ، اچھا، بھلا
شعر
عجب تیری ہے اے محبوب صورت
نظر سے گر گئے سب خوب صورت
وہ چہرہ کتابی رہا سامنے
بڑی خوب صورت پڑھائی ہوئی
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
English meaning of KHuubsuurat
ख़ूबसूरत के हिंदी अर्थ
خُوبصُورَت کے مترادفات
خُوبصُورَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوبصُورَت)
خُوبصُورَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔