تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُتَن" کے متعقلہ نتائج

خُتَن

تاتار(چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلیٰ قسم کا مُشک نکلتا ہے

خَتَن

تاتار (چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کی نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

خُتَنْگ

گھوڑے اور کبوتر کا ایک خاص رنگ ، سیاہی ماہل سرخ رنگ یا سفید.

خُتَنی

شہر ختن سے منسوب.

خَتْنَہ

مسلمانوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قائم کی ہوئی سنت جس میں مردانہ عضو تناسل کی زائد کھال کاٹ دی جاتی ہے جو حشفے کے اوپر ہوتی ہے، سنت

خَتَنْگہ

ایک خاص قسم کی جن٘گی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے ، جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی ، اگنی بان ، ہوائی نیز رک : خدنگا.

خَتْنَہ کَرنا

circumcise

خَتْنَہ کَرانا

آلۂ تناسل کے زائد گوشت کو کٹوانا

خَتَنْگ

एक विशिष्ट प्रकार का तीर।

خَتَنْگا

نافَۂ خُتَن

وہ مشک ِنافہ جو ختن میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے برآمد ہوتا ہے، مشک ِختن

آہُوئے خُتَن

ملک چین کے اس علاقے کا ہرن جو ختن یا تاتار کہلاتا ہے

بادشاہ خُتَن

سورج

غَزالاںِ خُتَن

غزالِ ختن (رک) کی جمع.

غَزالِ خُتَن

ترکستان کے علاقہ ختن کا ہرن جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے.

مُشک خُتن

ختن کا مشک، ختن (چین) کا ایک علاقہ ہے جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُتَن کے معانیدیکھیے

خُتَن

KHutanख़ुतन

وزن : 12

دیکھیے: خُتْکا

  • Roman
  • Urdu

خُتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاتار(چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلیٰ قسم کا مُشک نکلتا ہے
  • رک : ’’ختکا‘‘ (۴).

شعر

Urdu meaning of KHutan

  • Roman
  • Urdu

  • taataar(chiin) ka ek ilaaqa jahaa.n ke hiran mashhuur hai.n jin ke naafo.n se aalaa kism ka mushak nikaltaa hai
  • ruk ha ''Khatkaa'' (४)

English meaning of KHutan

Noun, Masculine

  • Tartary, a district of China, famous for musk

ख़ुतन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तातार (चीन) का एक क्षेत्र जहाँ के हिरन मशहूर हैं जिनके नाभि से उच्च कोटि का मुश्क निकलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُتَن

تاتار(چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلیٰ قسم کا مُشک نکلتا ہے

خَتَن

تاتار (چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کی نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

خُتَنْگ

گھوڑے اور کبوتر کا ایک خاص رنگ ، سیاہی ماہل سرخ رنگ یا سفید.

خُتَنی

شہر ختن سے منسوب.

خَتْنَہ

مسلمانوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قائم کی ہوئی سنت جس میں مردانہ عضو تناسل کی زائد کھال کاٹ دی جاتی ہے جو حشفے کے اوپر ہوتی ہے، سنت

خَتَنْگہ

ایک خاص قسم کی جن٘گی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے ، جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی ، اگنی بان ، ہوائی نیز رک : خدنگا.

خَتْنَہ کَرنا

circumcise

خَتْنَہ کَرانا

آلۂ تناسل کے زائد گوشت کو کٹوانا

خَتَنْگ

एक विशिष्ट प्रकार का तीर।

خَتَنْگا

ایک خاص قسم کی جن٘گی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے ، جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی ، اگنی بان ، ہوائی نیز رک : خدنگا.

نافَۂ خُتَن

وہ مشک ِنافہ جو ختن میں پائے جانے والے ہرن کے پیٹ سے برآمد ہوتا ہے، مشک ِختن

آہُوئے خُتَن

ملک چین کے اس علاقے کا ہرن جو ختن یا تاتار کہلاتا ہے

بادشاہ خُتَن

سورج

غَزالاںِ خُتَن

غزالِ ختن (رک) کی جمع.

غَزالِ خُتَن

ترکستان کے علاقہ ختن کا ہرن جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے.

مُشک خُتن

ختن کا مشک، ختن (چین) کا ایک علاقہ ہے جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone