تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھسّی" کے متعقلہ نتائج

کُھسّی

گلے میں بہننے کے قدیم زیور کا نام.

کِھسیانے ہونا

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، جھینپنا.

کِھسْیاہٹ

کھسیانے کی حالت یا کیفیت، چڑچڑانے یا ناراض ہونے کی حالات، خفا ہونا، کھسیان پن

کِھسْیانا ہونا

رونے کےقریب ہونا، روہان٘سا ہو جانا، رنجیدہ ہو کر رونے لگنا نادم ہونا (کھسیانا کرنا (رک) کا لازم).

کھسیانی ہنسی

زبردستی کی ہنسی، بناوٹی ہنسی، ایسا ہنسنا جس میں غصے اور شرمندگی کی کیفیت ہو

کِھسیانا ہو جانا

روانسا ہوجانا۔ شرمندہ ہوجانا

کِھسیانے سے ہونا

رک : کھیسیانے ہونا.

کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا

زبردستی ہنسانا، دکھاوے کے لیے ہنسنا، خِفت مٹانے کے لیے ہنسی کا منہ بنانا، بلا سوچے سمجھنے ہنسنا.

کھسیایا

ایک طرف کو ہٹا ہوا

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

کِھسْیان پَن

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، نادم ہونا، افسردہ ہونا، پشیمان ہونا

کِھسْیاں پَت

کھسیانا ہونا، کھسیانا پنا.

کِھسیانے

کھسیانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھسْیا جانا

۔روانسا ہوجانا۔ شرمندہ ہوجانا۔ ؎

کِھسْیان پَنا

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، نادم ہونا، افسردہ ہونا، پشیمان ہونا.

کِھسْیانا پَن

شرمندگی، خجالت، ندامت

کِھسْیانا

رویان٘سا، رودینے والا، رُنکھا، ناراض

کِھسْیانی

رک : کھسیانا جس کا یہ مونث ہے

کِھسْیانا کَرْنا

چڑانا، رُلانا.

کِھسْیانی آواز

بھرائی ہوئی آواز، رُندھی ہوئی آواز

جِس کے ہوویں اَسّی وہ کَرے کَھسّی

جس کے پاس مال و دولت جمع ہو جائے اسے زکوٰۃ دینی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھسّی کے معانیدیکھیے

کُھسّی

khussiiखुस्सी

  • Roman
  • Urdu

کُھسّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گلے میں بہننے کے قدیم زیور کا نام.

Urdu meaning of khussii

  • Roman
  • Urdu

  • gale me.n bahanne ke qadiim zevar ka naam

खुस्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गले में बहनने के प्राचीन ज़ेवर का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھسّی

گلے میں بہننے کے قدیم زیور کا نام.

کِھسیانے ہونا

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، جھینپنا.

کِھسْیاہٹ

کھسیانے کی حالت یا کیفیت، چڑچڑانے یا ناراض ہونے کی حالات، خفا ہونا، کھسیان پن

کِھسْیانا ہونا

رونے کےقریب ہونا، روہان٘سا ہو جانا، رنجیدہ ہو کر رونے لگنا نادم ہونا (کھسیانا کرنا (رک) کا لازم).

کھسیانی ہنسی

زبردستی کی ہنسی، بناوٹی ہنسی، ایسا ہنسنا جس میں غصے اور شرمندگی کی کیفیت ہو

کِھسیانا ہو جانا

روانسا ہوجانا۔ شرمندہ ہوجانا

کِھسیانے سے ہونا

رک : کھیسیانے ہونا.

کِھسْیانی ہَنسی ہَنسْنا

زبردستی ہنسانا، دکھاوے کے لیے ہنسنا، خِفت مٹانے کے لیے ہنسی کا منہ بنانا، بلا سوچے سمجھنے ہنسنا.

کھسیایا

ایک طرف کو ہٹا ہوا

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے

جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ

کِھسْیان پَن

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، نادم ہونا، افسردہ ہونا، پشیمان ہونا

کِھسْیاں پَت

کھسیانا ہونا، کھسیانا پنا.

کِھسیانے

کھسیانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھسْیا جانا

۔روانسا ہوجانا۔ شرمندہ ہوجانا۔ ؎

کِھسْیان پَنا

خجل ہونا، شرمندہ ہونا، نادم ہونا، افسردہ ہونا، پشیمان ہونا.

کِھسْیانا پَن

شرمندگی، خجالت، ندامت

کِھسْیانا

رویان٘سا، رودینے والا، رُنکھا، ناراض

کِھسْیانی

رک : کھسیانا جس کا یہ مونث ہے

کِھسْیانا کَرْنا

چڑانا، رُلانا.

کِھسْیانی آواز

بھرائی ہوئی آواز، رُندھی ہوئی آواز

جِس کے ہوویں اَسّی وہ کَرے کَھسّی

جس کے پاس مال و دولت جمع ہو جائے اسے زکوٰۃ دینی پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھسّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھسّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone