تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُشْکی و تَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْکی و تَری کے معانیدیکھیے
خُشْکی و تَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مُراد: دُنیا، کائنات، جہان، عالم بست و بُود
- لفظاً: سطح زمین اور سمندر
شعر
طرفہ خشکی و تری کی ہے ہمیں سیر اے بحرؔ
دشت ہے اپنا غبار اشک ہے دریا اپنا
English meaning of KHushkii-o-tarii
Noun, Feminine
- dry and wet, the earth, the glob, the universe
ख़ुश्की-ओ-तरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अर्थात: संसार, ब्रहमांड, दुनिया
- शाब्दिक: भूमि और समुंद्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُشْکی و تَری)
خُشْکی و تَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔