تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُشْکالَہ" کے متعقلہ نتائج

خُشْکالَہ

(کیمیا) وہ برتن جس میں ہوا خشک رکھی جا سکتی ہے اور جسکا ڈھکنا اس کے منہ پر اس طرح آجاتا ہے کہ ہوا کی آمد و رفت کا راستہ بند ہو جاتا ہے ۔

خَلائی خُشْکالَہ

وہ برتن جس میں ہوا خشک رکھی جا سکتی ہے اور خلا پیدا کیا جا سکتا ہے ، اس پر ڈھکنا لگنے کے بعد ہوا کی آمد و رفت کا رستہ بند ہو جاتا ہے ، یہ آلہ بہت سے کاموں میں استعمال ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُشْکالَہ کے معانیدیکھیے

خُشْکالَہ

KHushkaalaख़ुश्काला

خُشْکالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کیمیا) وہ برتن جس میں ہوا خشک رکھی جا سکتی ہے اور جسکا ڈھکنا اس کے منہ پر اس طرح آجاتا ہے کہ ہوا کی آمد و رفت کا راستہ بند ہو جاتا ہے ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ख़ुश्काला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (रसायन विज्ञान) वह बर्तन जिसमें हवा सूखी रखी जा सकती है और जिसका ढकना उसके मुँह पर इस तरह आ जाता है कि वायु संचलन का रास्ता बंद हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُشْکالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُشْکالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone