تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوشامَدی" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوشامَدی کے معانیدیکھیے

خُوشامَدی

KHushaamadiiख़ुशामदी

اصل: فارسی

وزن : 1212

خُوشامَدی کے اردو معانی

صفت

  • کسی کی بڑائی کر کے اپنا کام نکالنا
  • چاپلوس، منت سماجت کرنے والا، خوشامد کرنے والا، للو پتو کرنے والکا، جی حضوری، چاپلوس
  • خوشامدانہ

شعر

English meaning of KHushaamadii

Adjective

ख़ुशामदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी की बड़ाई करके काम निकालना
  • चापलूस स्वभाव का आदमी, खुशामद करने वाला, चाटुकार, चापलूस, चाटुलोल, उल्लापी

خُوشامَدی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوشامَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوشامَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone