تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوشا نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوشا نَصِیب کے معانیدیکھیے
خوشا نَصِیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تقدیر کی اچھائی، مقدر کی سکندری
شعر
یہ دل جو واقف اسرار دو جہاں نکلا
خوشا نصیب کہ یہ خود سے اجنبی بھی ہے
خوشا نصیب حقیقت یہ دل نے مانی ہے
حیات ہم کو بتانی نہیں بنانی ہے
کھلی ہوئی ترے آنے کے انتظار میں ہیں
خوشا نصیب وہ آنکھیں جو محو خواب نہیں
English meaning of KHushaa-nasiib
Persian, Arabic - Adjective
- good luck
ख़ुशा-नसीब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सौभाज्ञशाली, भाग्य का अच्छा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوشا نَصِیب)
خوشا نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔