تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش کے معانیدیکھیے

خوش

KHushख़ुश

اصل: فارسی

وزن : 2

خوش کے اردو معانی

صفت

  • شادماں، مسرور، خورسند، مگن
  • پسند آنے والا، اچھا لگنے والا، عمدہ، مرغوب، پسندیدہ
  • خوش آیند
  • ہر اعتبار سے مناسب اور درست، موزوں، صحیح، ٹھیک
  • حواس کو لذت بخشنے والا، خوش گوار، شیریں
  • کسی کام، بات یا شخص سے راضی اور مطمئن، رضامند
  • وہ بات یا کام جو گوارا ہو، قبول، منظور
  • مستحسن، نیک
  • (قدیم) بہت، زیادہ
  • تازگی اور شادابی رکھنے والا، تر و تازہ
  • اپنے مقصد میں کامیاب اور بامراد، مقصد ور

شعر

ख़ुश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आनन्दित, प्रफुल्ल, प्रसन्न, मगन
  • पसंद आने वाला, अच्छा लगने वाला, उत्तम, बहुत प्रिय, जो बहुत पसंद हो, पर्याय
  • मन को प्रिय लगने वाला
  • हर दृष्टि से उचित और जिसमें कोई कमी या ग़लती न हो, संतुलित, सही, ठीक
  • इंद्रियों को आनंद प्रदान करने वाला, सुखद, मधुर
  • किसी काम, बात या व्यक्ति से राज़ी और संतुष्ट, सहमत
  • वह बात या काम जो मनभाता हो, क़ुबूल, स्वीकार्य
  • अच्छा समझने वाला, नेक
  • (प्राचीन) बहुत, ज़्यादा
  • ताज़गी और ररा-भरा रखने वाला, ताज़गी और तरावट वाला
  • अपने उद्देश्य में सफल और पूर्णता को प्राप्त, सफल

خوش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone