تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش پوشی کے معانیدیکھیے
خوش پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱. خُوش لباسی ، خُوش پوشاکی .
- ۲. خوش نُمائی ، زیبائش .
شعر
جاذبیت تو بہ ہر حال ہوا کرتی ہے
حسن کی بو قلمونی ہو کہ خوش پوشی ہو
چھپا لیتی ہے خوش پوشی بھی کیا کیا زخم دامن میں
صدائے خندۂ گل ایک فریاد منظم ہے
یارو جسم کی خوش پوشی سے تزئین و توقیر نہیں
دل کو بھی تو روشن کیجے پاکیزہ افکاروں سے
English meaning of KHush-poshii
Noun, Feminine, Singular
- well-dressed, fond of good clothes, beauty, decoration
ख़ुश-पोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- अच्छे वस्त्र का शौक़, सुवस्त्रप्रियता, सुंदरता, साज-सज्जा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش پوشی)
خوش پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔