تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش پُوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش پُوش کے معانیدیکھیے
خوش پُوش کے اردو معانی
صفت
- صاف اور عمدہ لباس پہننے والا، خوش لباس، خوش پوشاک
- سفید پوش، آبرو مند، باعزّت
- (مجازاً) محفوظ، ڈھکا ہوا
شعر
اس کی چاہت نے سنورنے کا سلیقہ بخشا
شہر کے شہر کو اس شخص نے خوش پوش کیا
کچھ لوگ ابھی شہر میں ایسے بھی ہیں خوش پوش
جو آگ لگا دیتے ہیں تقریر سے سائیں
کتنی خوش پوش فضا ہے خورشیدؔ
تیری آنکھوں کا نشہ ہے کیا ہے
English meaning of KHush-posh
Adjective
- well-dressed, fond of good clothes
- (Metaphorically) dapper
ख़ुश-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो अच्छे वस्त्र पहनने का शौक़ीन हो, जो सदा अच्छे कपड़े पहनता हो, चारुवेष
- सफेदपोश, सम्मानित
- (लाक्षणिक) सुरक्षित, धका हुआ
خوش پُوش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش پُوش)
خوش پُوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔