تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش پَیکر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش پَیکر کے معانیدیکھیے
خوش پَیکر کے اردو معانی
صفت، واحد
- خو بصورت جسم، سڈول جسم والا، تیکھے نقوش والا، خوش اندام
شعر
دیکھنے والے ذرا نزدیک جا کر دیکھتے
دور سے خوش رنگ خوش پیکر نظر آتی ہے آگ
ستارے با ادب ٹھہرے ہوئے تھے
خلا میں ایک خوش پیکر گیا تھا
English meaning of KHush-paikar
Adjective, Singular
- beautiful form, handsome, pretty
ख़ुश-पैकर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सुंदर शरीर, सुडौल शरीर, तीखे नुक़ूश वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش پَیکر)
خوش پَیکر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔