تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نُمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نُمائی کے معانیدیکھیے
خوش نُمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کشی، دل فریبی، خوبصورتی
شعر
ہم کو نہیں ہے جس لب نازک سے فیض کچھ
ہو وہ جو خوش نمائی میں برگ گلاب ہے
پژمردہ گل چمن کا کلیوں سے کہہ رہا ہے
پھولوں کی خوش نمائی اک راز رنگ و بو ہے
آپ آئے تو مجھ کو ایسا لگا
خوش نمائی سے چل رہا ہے دل
English meaning of KHush-numaa.ii
Noun, Feminine
ख़ुश-नुमाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नेत्रप्रियता, दिलकशी, सुन्दरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نُمائی)
خوش نُمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔