تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نِگاہ کے معانیدیکھیے
خوش نِگاہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- خوش نظر، کنایتاً: محبوب
شعر
کیوں کر آنکھیں نہ ہم کو دکھلاؤ
کیسے خوش چشم خوش نگاہ ہو تم
سر راہ سینہ نکالتا ہوا آیا تھا جو وہ خوش نگاہ
دل عشق خو کو وہ پر غرور لگا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
خوش نگاہ اور بر میں سبز لباس
سرو کوں شرمسار کرتے ہیں
English meaning of KHush-nigaah
Adjective, Singular
- cheerful sight, metaphorically: beloved
ख़ुश-निगाह के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अच्छी चीजों के पसंद करने वाला, प्रतीकात्मक: प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نِگاہ)
خوش نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔