تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نَظَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نَظَری کے معانیدیکھیے
خوش نَظَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- حسن پرستی، اچھے برے کی پرکھ، نظر کی خوبی
شعر
کتنے چراغ نور سے محروم ہو گئے
جب سے ہماری خوش نظری چھین لی گئی
کسی نے دیکھے ہیں پت جھڑ میں پھول کھلتے ہوئے
دل اپنی خوش نظری میں دوانہ ہو گیا ہے
اسی اداسی نے خوش نظری کی دی ہے سوغات
دیکھو تو کہنے کو ویسے یار اداسی ہے
English meaning of KHush-nazarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- appreciation of beauty and elegance, good perception, glance
ख़ुश-नज़री के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- सुंदर चीज़ों पर मुग्धता, सौंदर्य प्रेम, सौंदर्योपासना, अच्छे-बुरे की परख, दृष्टि का गुण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نَظَری)
خوش نَظَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔