تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش نام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش نام کے معانیدیکھیے
خوش نام کے اردو معانی
صفت
- ۱. نیک نام ؛ سعد ، مبارک .
- ۲. وہ شخص یا شے جس کا نام روشن ہو ، نامور ، مشہور .
شعر
یہ حقیقت ہے کہ دونوں فطرتاً معصوم ہیں
پاک دامن حسن بھی ہے عشق بھی خوش نام ہے
ہر قدم پر منتظر مجبوریاں محرومیاں
زندگی خوش نام تہمت کے سوا کچھ بھی نہیں
چند خوش نام حافظوں کے سوا
میں صف یاد رفتگان میں ہوں
English meaning of KHush-naam
Adjective
- famous, auspicious, the one who is renowned, renowned
ख़ुश-नाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विख्यात, शुभ, पवित्र, वो व्यक्ति या शय जिसका नाम रोशन हो, नामवर, प्रसिद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش نام)
خوش نام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔