تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش مِزاج کے معانیدیکھیے
خوش مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ظریف، با مذاق، خوش ذوق، خوش اخلاق، زندہ دل
شعر
ہر دل عزیز وہ بھی ہے ہم بھی ہیں خوش مزاج
اب کیا بتائیں کیسے ہماری نہیں بنی
ہم تو سیرت پسند عاشق ہیں
خوب رو کیا جو خوش مزاج نہیں
کبھی پوچھ اس کے دل سے کہ یہ خوش مزاج شاعر
بہت اپنی شاعری میں جو اداس ہے تو کیوں ہے
English meaning of KHush-mizaaj
ख़ुश-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हासप्रिय, विनोद-रसिक, सुशील, सच्छील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش مِزاج)
خوش مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔