تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش خُلْقی" کے متعقلہ نتائج

آدْمِیَّت

مروت، حسن خلق، ملنساری، تہذیب، سلیقہ، عقل و شعور

اَدْمِیَت

(لفظاً) آدمی ہونا ، (مراداً) طفل سے آدمی ، بچے سے بڑا ہونا.

عَدَمِیات

انکار کل، لا شیئیت، فنائیت

اِعدامِیَت

ایک روسی تحریک جس کا منشا یہ تھا کہ موجودہ انتظامات کو تباہ کر کے دوسرے اصول پر نظم و نسق قائم کیا جائے

عَدَمِیَّت

معدومیت، عدم، نیستی

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

آدمی کو دوسروں سے شرافت سے پیش آنا چاہیئے، آدمی کے لئے انسانیت ضروری ہے

آدْمِیَّت پَکَڑْنا

اخلاق حاصل کرنا، شرافت اور تہذیب کا برتاؤ کرنا

آدْمِیَت میں لانا

آدمیت سکھانا، شعور دینا، شائستہ بنانا

آدْمِیَت کَرنا

انسانیت کا برتاؤ کرنا، کار انسانی کرنا، انسانیت کے فائدے کے کام کرنا

آدْمِیَت سِکھانا

آدمیت سکھانا، شعور دینا، شائستہ بنانا

آدْمِیَّت آنا

صفات انسانی حاصل ہونا

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

آدْمِیَّت کے جامے میں آنا

غصے کو ترک کرنا.

آدْمِیَّت اُٹْھ جانا

شرافت مروت اخلاق اور انسانیت کا مفقود ہو جانا، (لوگوں کا) بے تمیز ہوجانا

آدْمِیَّت اِخْتِیار کَرنا

اچھی خصلتیں سیکھنا

اَعدامِیَت پَسَند

لا وجودیت کا قائل، منکر مذہب و اخلاق، منکر کل، پیرو عدمیت

آدْمی را آدْمِیَّت لازِم اَسْت

آدمی وہی ہے جس میں انسانیت بھی ہو، آدمی میں انسانیت ضروری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خُلْقی کے معانیدیکھیے

خوش خُلْقی

KHush-KHulqiiख़ुश-ख़ुल्क़ी

وزن : 222

خوش خُلْقی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • عادت یا مزاج کی خوبی اور عمدگی، نیک سیرتی، نیک خوئی

English meaning of KHush-KHulqii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • pleasantness of manner, civility, politeness, courtesy, affability, amiability

ख़ुश-ख़ुल्क़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शील-संकोच, सद्वृत्ति, अच्छा अख़लाक़, अच्छा आचरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش خُلْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش خُلْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone