تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خُلْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خُلْق کے معانیدیکھیے
خوش خُلْق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- خوش مزاج.
- صاحب اخلاق، بامروّت، اچّھے اخلاق والا، اچھی خصلت والا، خلیق، خندہ زن
شعر
بہت خوش خلق تھا میں بھی مگر یہ بات جب کی ہے
نہ اوروں ہی سے واقف تھا نہ خود کو جانتا تھا میں
English meaning of KHush-KHulq
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- of good, happy disposition, well-bred, affable, polite, civil, polite, of good disposition, affable, mannerly, of good or pleasing habits or character, having delectable qualities, amiable
ख़ुश-ख़ुल्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- हँसमुख स्वभाव वाला
- हरेक से ख़ुश होकर मिलने वाला, सबसे सुशीलता का व्यवहार करने वाला, सच्छील, सद्व्यवहार, सदाचार, सुशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خُلْق)
خوش خُلْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔