تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش خور" کے متعقلہ نتائج

خوش خور

اچّھا کھانا کھانے والا .

خوش خوری

ضرورت سے زیادہ کھانے کا عمل، پُرخوری

خُوش خُوراک

عمدہ اورلطیف کھانا کھانے والا، لذیذ کھانا کھانے والا، فارسی میں خوش غذا ہے، کھانے کا شوقین، لذیذ غذا کھانے والا، خوش غذا

خوش خُوراکی

سیر ہو کر کھانے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خور کے معانیدیکھیے

خوش خور

KHush-KHorख़ुश-ख़ोर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

خوش خور کے اردو معانی

صفت

  • اچّھا کھانا کھانے والا .
  • پُر خور ، خوب کھالے والا .

Urdu meaning of KHush-KHor

  • Roman
  • Urdu

  • achchhাa khaanaa khaane vaala
  • par Khaur, Khuub khaale vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوش خور

اچّھا کھانا کھانے والا .

خوش خوری

ضرورت سے زیادہ کھانے کا عمل، پُرخوری

خُوش خُوراک

عمدہ اورلطیف کھانا کھانے والا، لذیذ کھانا کھانے والا، فارسی میں خوش غذا ہے، کھانے کا شوقین، لذیذ غذا کھانے والا، خوش غذا

خوش خُوراکی

سیر ہو کر کھانے کا عمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone