تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خِرام کے معانیدیکھیے
خوش خِرام کے اردو معانی
صفت
- ناز و ادا سے چلنے والا، مستانہ وار چلنے والا، خوش رفتار
- شاہ گام اور ایبیا وغیرہ کی طرح گھوڑے کی ایک رفتار
- آہستہ چلنے والا
- (مجازاً) محبوب
شعر
مرا خوش خرام بلا کا تیز خرام تھا
مری زندگی سے چلا گیا تو خبر ہوئی
English meaning of KHush-KHiraam
Adjective
- with elegant movements, walking elegantly, having a graceful gait, graceful in walking
- slow pace
- (Metaphorically) beloved
ख़ुश-ख़िराम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छी चाल वाला (वाली), मस्ताना वार चलने वाला, सुगामी, सुगामिनी, गजगामिनी
- घोडे की एक राजशीय चाल
- धीमी गति से चलने वाला
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
خوش خِرام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خِرام)
خوش خِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔