تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش خَبَری" کے متعقلہ نتائج

خَبَری

مخبر، رازدار، بھیدیا، خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

خَیبَری

خیبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیبر کا رہنے والا.

خَبارائے

خبارائے ایک جانور ہے بہت بڑا اور دراز گردن گوشت اس کا سب مذہبوں میں حلال ہے لیکن امایہ مذہب میں مکروہ ہے

خُوب رُو

حسین، جمیل، خوبصورت

کَہے بَدے

رک : کہا بَدا ، جس کی یہ محرف شکل ہے.

کَہا بَدی

شرط کے مطابق ، طے شدہ ، قول و قرار و عہد و پیمان کے مطابق .

کَہی بَدی

قول و قرار، دو اشخاص کا آپس میں عہد و پیماں، طے شدہ امر

خوں باری

خون برسانا، آنکھوں سے خون کے آنسو بہانا

خوش خَبَری

مژدہ، نوید، بشارت، (دینا۔ سنانا کے ساتھ)

پیش خَبَری

پیشین گوئی .

با خبری

جانکاری، ہوشیاری، واقفیت، بیداری

مَفقُودُ الخَبَری

کسی شخص یا چیز کی گم شدگی ، خبر اور پتا نہ ملنا ۔

کَم خَبَری

کم علمی ، ناواقفیت ، ہے خبری .

حالَتِ خَبَری

(قواعد) جملہ اسمیہ میں جب کوئی اسم مبتدا کی خبر دے .

راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی

کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .

شَہْر خَبْرا

ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور ادھر کی ادھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے.

شَہْر خَبْرُو

رک : شہر خبرا.

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

مِیر اَخباری

خبروں یا اخبار کی نگرانی و انتظام کا عہدہ ۔

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ

ہو جملہ جس سے سچ یا جھوٹ کی توضیح ہوتی ہو، جملہؑ انشائیہ کے علاوہ ہر جملہ 'خبریہ' ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خَبَری کے معانیدیکھیے

خوش خَبَری

KHush-KHabariiख़ुशख़बरी

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

خوش خَبَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • مژدہ، نوید، بشارت، (دینا۔ سنانا کے ساتھ)

شعر

Urdu meaning of KHush-KHabarii

  • Roman
  • Urdu

  • muzdaa, naved, bashaarat, (denaa। sunaanaa ke saath

English meaning of KHush-KHabarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • glad tidings, good news

ख़ुशख़बरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मन को प्रसन्न करने वाली सूचना, अच्छा समाचार, शुभ समाचार, शुभ संवाद, ललित सूचना, अच्छी ख़बर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَبَری

مخبر، رازدار، بھیدیا، خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

خَیبَری

خیبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیبر کا رہنے والا.

خَبارائے

خبارائے ایک جانور ہے بہت بڑا اور دراز گردن گوشت اس کا سب مذہبوں میں حلال ہے لیکن امایہ مذہب میں مکروہ ہے

خُوب رُو

حسین، جمیل، خوبصورت

کَہے بَدے

رک : کہا بَدا ، جس کی یہ محرف شکل ہے.

کَہا بَدی

شرط کے مطابق ، طے شدہ ، قول و قرار و عہد و پیمان کے مطابق .

کَہی بَدی

قول و قرار، دو اشخاص کا آپس میں عہد و پیماں، طے شدہ امر

خوں باری

خون برسانا، آنکھوں سے خون کے آنسو بہانا

خوش خَبَری

مژدہ، نوید، بشارت، (دینا۔ سنانا کے ساتھ)

پیش خَبَری

پیشین گوئی .

با خبری

جانکاری، ہوشیاری، واقفیت، بیداری

مَفقُودُ الخَبَری

کسی شخص یا چیز کی گم شدگی ، خبر اور پتا نہ ملنا ۔

کَم خَبَری

کم علمی ، ناواقفیت ، ہے خبری .

حالَتِ خَبَری

(قواعد) جملہ اسمیہ میں جب کوئی اسم مبتدا کی خبر دے .

راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی

کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .

شَہْر خَبْرا

ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور ادھر کی ادھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے.

شَہْر خَبْرُو

رک : شہر خبرا.

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

مِیر اَخباری

خبروں یا اخبار کی نگرانی و انتظام کا عہدہ ۔

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ

ہو جملہ جس سے سچ یا جھوٹ کی توضیح ہوتی ہو، جملہؑ انشائیہ کے علاوہ ہر جملہ 'خبریہ' ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش خَبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش خَبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone