تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با خبری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با خبری کے معانیدیکھیے
با خبری کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- جانکاری، ہوشیاری، واقفیت، بیداری
شعر
دعوے تھے ظفرؔ اس کو بہت با خبری کے
دیکھا تو مرے حال سے غافل بھی وہی تھا
سیماب وشی تشنہ لبی با خبری ہے
اس دشت میں گر رخت سفر ہے تو یہی ہے
نام اس کا ہے اگر با خبری
پھر کسے بے خبری کہتے ہیں
English meaning of baa-KHabarii
Persian, Arabic - Feminine
- awareness, alertness, appreciation, consciousness
बा-ख़बरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- सतर्कता, होशियारी, अभिज्ञता, वाक़िफ़ीयत, ज्ञान, जानकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با خبری)
با خبری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔