تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خَبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خَبَر کے معانیدیکھیے
خوش خَبَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچّھی خبر، خبر خوش
- مژدہ سنانے والا، نوید دینے والا، اچّھی خبر لانے والا
- شگون نیک، فال نیک (دلی میں شگون نیک کے موقع پر خوش خبر کہتے تھے، بھون٘را پاس سے گزرتا تھا تو شگون نیک سمجھتے تھے)
شعر
پھر اس کے بعد مجھے آ گیا تھا ہنسنا بھی
میں رو رہا تھا کہ جب خوش خبر ملا تھا مجھے
بنے بلا سے مرا مرغ نامہ بر بھنورا
کہ اس کو دیکھ کے وہ منہ سے خوش خبر تو کہے
خبر ملی ہے کہ اس خوش خبر کی آمد ہے
سو اہتمام سخن آج ملتوی کیا جائے
English meaning of KHush-KHabar
Noun, Masculine
- good news
- one who brings good news
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خَبَر)
خوش خَبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔