تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش کامی" کے متعقلہ نتائج

کامی

دھندے میں مشغول، باکار

کامِیاب ہونا

مقبول ہونا ، نیک نام ہونا ، بامراد ہونا .

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامِیڈی

خوشی یا کامیابی کے انجام پر مشتمل نظم یا نثر، طربیہ، سامعین کو ہنسانے اور لطف اندوز کرنے کے لئے پیش کیا جانے والا لطیفہ، ڈرامہ وغیرہ

کامیلا

برسات کا گیت جو جھولے پربیٹھ کر گایا جاتا ہے

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کامِیاب بَنانا

کامیاب کرنا ؛ مقبول بنانا .

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

تَفْسِیدَہ کامی

(مجازاً) حلق سوکھ جانا ، پیاس .

واژْگُونَہ کامی

مقصد یا مراد سے پھر جانے کا عمل ، (مجازاً) نامرادی ۔

تَِشْنَہ کامی

تشنہ کام سے اسم کیفیت

خُودْ کامی

خود کام کا اسم کیفیت، اپنی مرضی کا

دوسْت کامی

دوستی، تعلق.

دُشْمَن کامی

بد خواہی ، مخالف ، برائی .

سَرْد کامی

(طِب و نفسیات) جنسی کمزوری ، جذبہ شہوانی کی کمی.

تَلْخ کامی

کڑواہٹ، تلخی

رَن کامی

جن٘گ کی خواہش رکھنے والا ، لڑنے والا جن٘گجو

اُوسائے کامی

(کشتی) جب مد مقابل کو ۳۰ سیکنڈ تک فرش پر پشت کے بل دبائے رکھا جائے تو اسے اوسائے کامی کہا جاتا ہے.

خوش کامی

خوشی، خرمی، شادمانی، مسرت

شاد کامی

کامیابی، خوش حالی، خوشی، مسرت

نامی کامی

مشہور، بارونق

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش کامی کے معانیدیکھیے

خوش کامی

KHush-kaamiiख़ुश-कामी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خوش کامی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خوشی، خرمی، شادمانی، مسرت

شعر

Urdu meaning of KHush-kaamii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii, Khurrmii, shaadmaanii, musarrat

English meaning of KHush-kaamii

Noun, Feminine, Singular

  • happiness, joy,

ख़ुश-कामी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ख़ुशी, हर्ष, प्रसन्नता, मुसर्रत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کامی

دھندے میں مشغول، باکار

کامِیاب ہونا

مقبول ہونا ، نیک نام ہونا ، بامراد ہونا .

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامِیڈی

خوشی یا کامیابی کے انجام پر مشتمل نظم یا نثر، طربیہ، سامعین کو ہنسانے اور لطف اندوز کرنے کے لئے پیش کیا جانے والا لطیفہ، ڈرامہ وغیرہ

کامیلا

برسات کا گیت جو جھولے پربیٹھ کر گایا جاتا ہے

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کامِیاب بَنانا

کامیاب کرنا ؛ مقبول بنانا .

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

تَفْسِیدَہ کامی

(مجازاً) حلق سوکھ جانا ، پیاس .

واژْگُونَہ کامی

مقصد یا مراد سے پھر جانے کا عمل ، (مجازاً) نامرادی ۔

تَِشْنَہ کامی

تشنہ کام سے اسم کیفیت

خُودْ کامی

خود کام کا اسم کیفیت، اپنی مرضی کا

دوسْت کامی

دوستی، تعلق.

دُشْمَن کامی

بد خواہی ، مخالف ، برائی .

سَرْد کامی

(طِب و نفسیات) جنسی کمزوری ، جذبہ شہوانی کی کمی.

تَلْخ کامی

کڑواہٹ، تلخی

رَن کامی

جن٘گ کی خواہش رکھنے والا ، لڑنے والا جن٘گجو

اُوسائے کامی

(کشتی) جب مد مقابل کو ۳۰ سیکنڈ تک فرش پر پشت کے بل دبائے رکھا جائے تو اسے اوسائے کامی کہا جاتا ہے.

خوش کامی

خوشی، خرمی، شادمانی، مسرت

شاد کامی

کامیابی، خوش حالی، خوشی، مسرت

نامی کامی

مشہور، بارونق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش کامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش کامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone