تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامِیڈی" کے متعقلہ نتائج

کامِیڈی

خوشی یا کامیابی کے انجام پر مشتمل نظم یا نثر، طربیہ، سامعین کو ہنسانے اور لطف اندوز کرنے کے لئے پیش کیا جانے والا لطیفہ، ڈرامہ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کامِیڈی کے معانیدیکھیے

کامِیڈی

comedyकॉमेडी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کامِیڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشی یا کامیابی کے انجام پر مشتمل نظم یا نثر، طربیہ، سامعین کو ہنسانے اور لطف اندوز کرنے کے لئے پیش کیا جانے والا لطیفہ، ڈرامہ وغیرہ

Urdu meaning of comedy

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii ya kaamyaabii ke anjaam par mushtamil nazam ya nasr, tarbiih, saami.in ko ha.nsaane aur lutaf andoz karne ke li.e pesh kiya jaane vaala latiifa, Draamaa vaGaira

English meaning of comedy

Noun, Feminine

  • comedy, light entertainment, entertainment consisting of jokes and satirical sketches, intended to make an audience laugh

कॉमेडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विनोदप्रियता, हँसी-मज़ाक, सुखांतकी, मनोरंजक, हास्यप्रधान और सुखांत नाटक या फ़िल्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کامِیڈی

خوشی یا کامیابی کے انجام پر مشتمل نظم یا نثر، طربیہ، سامعین کو ہنسانے اور لطف اندوز کرنے کے لئے پیش کیا جانے والا لطیفہ، ڈرامہ وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامِیڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامِیڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone