تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش گُفْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش گُفْتار کے معانیدیکھیے
خوش گُفْتار کے اردو معانی
صفت، واحد
- خوش گفتار، شیریں زبان
- خوش تقریر، خوش کلام، خوش بیان
شعر
وہ کس کے پھبتیاں کہلا رہے ہیں خوش گفتار
میں لب کشا بھی ہوا تو زباں دراز ہوا
مشفق نے یہ باتیں سن کے کہا باتیں نہ ہوئیں اشعار ہوئے
یہ درد بٹانے والے بھی کس شان کے خوش گفتار ہوئے
ہمیں تو بات کرنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
کہاں ہم کو کمال ایسا جو خوش گفتار کرتے ہیں
English meaning of KHush-guftaar
ख़ुश-गुफ़्तार के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसकी बोल-चाल मीठी हो, मधुरभाषी, मिष्टभाषी
- अच्छा भाषण देने वाला, सुवक्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش گُفْتار)
خوش گُفْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔