تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش فَہم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش فَہم کے معانیدیکھیے
خوش فَہم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق دیکھنے اور سمجھنے والا، اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنے والا، وہ شخص جو غلط فہمی میں مبتلا ہو
شعر
دل کہ خوش فہم تھا سو ہے ورنہ
تیرے ملنے کا احتمال کہاں
ایک خوش فہم کو روتے ہوئے دیکھا میں نے
ایک بے رحم کو اندر سے پگھلتے دیکھا
وہ مرا یار طرحدار کہ خوش فہم بھی ہے
کوئی دھوکہ ہی نہ دے جائے محبت میں اسے
English meaning of KHush-fahm
Persian, Arabic - Adjective
- vainly hopeful, presumptuous, sensible, optimistical
ख़ुश-फ़हम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- शीघ्र बात समझ जाने वाला, तीव्रबुद्धि, किसी की ओर से अच्छा विचार रखने वाला, ख़ुशगुमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش فَہم)
خوش فَہم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔