تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اِع٘تِقاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اِع٘تِقاد کے معانیدیکھیے
خوش اِع٘تِقاد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ۱. وی شخص جس کا ذہن اپنے عقیدے میں شک اور شبے سے محفوظ ہو ، راسخ العقیدہ .
- ۲. اندھا عقیدہ رکھنے والا ، عقیدے کے معاملے میں آنکھ بند کر کے ماننے والا ، آمَنَا و صَدَقنا کہنے والا .
- ۳. (مطلقاً) معتقد ، عقیدہ رکھنے والا .
شعر
خوش اعتقاد ہوں میں بھی اسے بھی خوش فہمی
نہ وہ خدا کی طرح ہے نہ میں فرشتہ ہوں
خوش اعتقاد ہو گئے اس بت کو دیکھ کر
زنار توڑ ڈالیں گے اب برہمن تمام
ہمارے قول و عمل میں تضاد کتنا ہے
مگر یہ دل ہے کہ خوش اعتقاد کتنا ہے
English meaning of KHush-e'tiqaad
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- firm, good belief, the person whose thoughts towards his faith are beyond doubt, true believer, the one who had true faith, the blind faith
ख़ुश-ए'तिक़ाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- वो व्यक्ति जिसका विचार अपने आस्था के प्रति किशी शक या संदेह से परे हो, सच्ची आस्था वाला, अंधा आस्था रखने वाला, आस्था के मामले में आँख बंद कर के मानने वाला,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اِع٘تِقاد)
خوش اِع٘تِقاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔