تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش چِہْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش چِہْرَہ کے معانیدیکھیے
خوش چِہْرَہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- حسین چہرے والا، خُوش رو، خُوب صورت، خُوش شکل
شعر
رخ تماشے کا بدل ڈالا اچانک آ کر
ایک خوش چہرہ خوش انداز تماشائی نے
شہر میں یوں تو ہیں خوش چہرہ کئی لوگ مگر
کس کے چہرے پہ ٹھہرتی ہے نظر دیکھیں گے
اب وہ خوش چہرہ سی خاتون کہاں پر ہوگی
فکر سی کوئی مرے جی کو لگی رہتی ہے
English meaning of KHush-chehra
Adjective, Singular
- beautiful, charming face, handsome, pretty
ख़ुश-चेहरा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सुंदर चेहरे वाला, सुद्नर, ख़ूबसूरत, अच्छी शक्ल वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش چِہْرَہ)
خوش چِہْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔