تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش چَشْم کے معانیدیکھیے
خوش چَشْم کے اردو معانی
صفت
- حسین اور دلکش آنکھوں والا
- (مجازاً) خوب صورت، حسین
شعر
جس چشم کو وہ میرا خوش چشم نظر آیا
نرگس کا اسے جلوہ اک پشم نظر آیا
English meaning of KHush-chashm
Adjective
- having beautiful eyes
- ( Metaphorically) beautiful, handsome
ख़ुश-चश्म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छी आँखों वाला (वाली)
- ( लाक्षणिक) सुंदर, ख़ूबसूरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش چَشْم)
خوش چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔