تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش بَیانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش بَیانی کے معانیدیکھیے
خوش بَیانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شیریں مقالی، خوش کلامی، خوش گوئی
- (مجازاً) بُرا بھلا کہنا
شعر
پھول کی خوشبو ہوا کی چاپ شیشہ کی کھنک
کون سی شے ہے جو تیری خوش بیانی میں نہیں
آج کل لکھنؤ میں اے اخترؔ
دھوم ہے تیری خوش بیانی کی
بس ایک لمس کہ جل جائیں سب خس و خاشاک
اسے وصال بھی کہتے ہیں خوش بیانی میں
English meaning of KHush-bayaanii
ख़ुश-बयानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बोलचाल और बातचीत की मिठास, वार्ता-माधुर्य
- (लाक्षणिक) बुरा-भला कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش بَیانی)
خوش بَیانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔