تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش باش" کے متعقلہ نتائج

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

اَبَدًا مُؤبَّدًا

رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

عُمْرِ اَبَد

دوامی زندگی، حیات دائمی، ہمیشہ کی زندگانی

روزِ اَبَد

ہمیشگی کا دن ، یومِ آخرت

مَرگ اَبَد

تا اَبَد

ابد تک، ہمیشہ

شامِ اَبَد

وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو (كنایۃً) انتہائے زماں

اَزَل سے اَبَد تَک

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش باش کے معانیدیکھیے

خوش باش

KHush-baashख़ुश-बाश

اصل: فارسی

وزن : 221

خوش باش کے اردو معانی

صفت

  • سدا خوش رہنے والا، ہر حال میں خوش، ہر وقت مگن، بے فکرا، آزاد
  • رہنے والی جگہ کو صاف ستھرا ور سجا کر رکھنے والا
  • آسودہ حال، مالدار، مطمئن
  • عارضی طور پر سکونت پذیر، وہ شخص جو ٹھہرنے یا واپس جانے میں آزاد ہو
  • وہ زمین جو سرکار کی طرف سے برائے نام لگان پر دی جائے اس شرط پر کہ ضرورت کے وقت سرکار کی امداد کریں
  • ایسا شخص جو ایک گاؤں میں سکونت پذیر ہے اور دوسرے گاؤں میں کاشت کرتا ہے، پائیکار
  • مسرور کن

شعر

English meaning of KHush-baash

Adjective

  • one who lives in comfort or at ease, happy and satisfied, happy, comfortable, cheerful, bouncy, breezy, carefree, unrestrained
  • a temporary resident, free to stay or depart, one at liberty to stay or go, one newly settled
  • prosperous, satisfied, wealthy
  • the one who keep clean and decorated his residence
  • the land which is given by the government at cost of nominal tax, that he should help government according to need
  • the one who is resident of a village and doing agriculture in another village

ख़ुश-बाश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे प्रकार से रहने वाला, सदैव प्रसन्न रहने वाला, हर परिस्ठिती में संतुष्ट रहने वाला, बेफ़िक्री में जीवन व्यतीत करनेवाला, मगन रहने वाला, बेपरवाह, आज़ाद
  • रहने के स्थान को सुसज्जित रखने वाला
  • समृद्ध, संतुष्ट, धनी, मालदार
  • वो व्यक्ति जो ठहरने या वापस जाने में स्वतंत्र हो, सामयिक निवास करने वाला,
  • वो भूमी जो सरकार की ओर से नाममात्र के लगान पर दी जाए, इस शर्त के साथ कि आवशक्तानुसार सरकार की सहायता करनी है
  • ऐसा व्यक्ति जो रहता किसी गाँव में हो और कृषि किसी और गाँ में करता हो, पाईकार
  • एक आशीर्वाद, खुश रहो, स्वस्तु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش باش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش باش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone