تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش اَنْجام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش اَنْجام کے معانیدیکھیے
خوش اَنْجام کے اردو معانی
صفت
- جس کا نتیجہ اچّھا ہو، نیک انجام، نیک اختتام، خجستہ عاقبت
شعر
ان لوگوں کی بات کرو جو عشق میں خوش انجام ہوئے
نجد میں قیس یہاں پر انشاؔ خار ہوئے ناکام ہوئے
برا سمجھ کے بزرگوں نے جس کو چھوڑا تھا
وہ کار بد خوش انجام دیا سب نے
حسیں صبح حسیں شام چاہتا ہوں میں
کہ زندگی کو خوش انجام چاہتا ہوں میں
English meaning of KHush-anjaam
ख़ुश-अंजाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका परिणाम अच्छा हो वह काम, शुभ परिणाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش اَنْجام)
خوش اَنْجام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔