تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش آواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش آواز کے معانیدیکھیے
خوش آواز کے اردو معانی
صفت
- اچّھی آواز والا، سُریلا، خُوش آہنگ، خُوش نوا
شعر
سنوارے ہیں مجلس پیا روپ سوں
مدن مطرب اس میں خوش آواز ہے
کھلی فضا میں خوش آواز طائروں کے ہجوم
مگر وہ لوگ جو تیر و سناں بناتے ہیں
حسین بھی ہوں خوش آواز بھی فرشتہ قبر
کٹی ہے عمر حسینوں سے گفتگو کرتے
English meaning of KHush-aavaaz
Adjective
- sweet voiced, melodious
ख़ुश-आवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका स्वर अच्छा हो, कलरव, कलकंठ, सुस्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش آواز)
خوش آواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔