تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرُوج کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کُھروج

باہر نکلنے کا عمل، برآمدگی، خارش، کھجلی، کھاج

خُرُوج آب

پانی کا اماڈنا

خُرُوجِ نُور

رک: خروجی نظریہ.

خُرُوج پَیما

(ریاضی) مِقدار ناپنے کا آلہ نیز مُتعین اور غیر مُتعین مِقدار

خُرُوجُ المَرْکَز

اپنے مرکز سے علیحدگی کا عمل.

خُرُوجی نَظَرِیَہ

(سائنس) نیوٹن کا قائم کیا ہوا نظریہ جِس کی رُو سے روشنی ایسے لاتعداد ننھے ننھے ذرّوں پر مشتمل ہے جو مُنّور اجسام ہے ہر آن نِکلتے رہتے ہیں اور جب یہ ذرّے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہمیں روشنی کا احساس ہوتا ہے، جِسمی نظریہ، اِخراجِ نور کا نظریہ (Emission Theory).

خَُرُوجُ الْمِقْعِد

کانچ نِکلنا، مقعد کا باہر نِکل آنا، مقعد کر سرک جانا، ایک مرض جس میں مقعد باہر نکل آتا ہے یا اپنی جگہ سے ہٹ جاتا ہے

خُرُوج کَرنا

زمین کا اپنی جگہ سے اُٹھ جانا، اُبھرنا، اُونچا ہونا

خُرُوج کَرانا

کشتی یا مقابلے کے لیے میداں میں لانا، مقابلہ کرانا.

خُرُوجِیَت

چمک، تیزی.

خُرُوجَہ

(برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں مِلا دی جاتی ہے جِس سے یہ منفی ہو جاتا ہے.

حَرْفِ خُرُوج

(علم قافیہ) وہ حرف جو حرف وصل کے بعد بلا فاصلہ آئے ، جیسے آنا اور جانا میں آخری الف (خروج کے بعد کا حرف ”مزید“ اور مزید کے بعد کا حرف ” نائزہ“ کہلاتا ہے).

دُخُول و خُرُوج

داخل خارج، اندر آنا و باہر جانا

سَہْلُ الْخُرُوج

بآسانی ادا ہونے والے الفاظ ، حروف جو روانی سے ادا ہو سکیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرُوج کَرنا کے معانیدیکھیے

خُرُوج کَرنا

KHuruuj karnaaख़ुरूज करना

محاورہ

موضوعات: علوم

  • Roman
  • Urdu

خُرُوج کَرنا کے اردو معانی

  • زمین کا اپنی جگہ سے اُٹھ جانا، اُبھرنا، اُونچا ہونا
  • تربیت پانا، ہوش سنبھالنا، پرورش ہونا
  • بغاوت کرنا، نکلنا

Urdu meaning of KHuruuj karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka apnii jagah se uTh jaana, ubharnaa, u.uonchaa honaa
  • tarbiiyat paana, hosh sa.nbhaalanaa, paravrish honaa
  • baGaavat karnaa, nikalnaa

English meaning of KHuruuj karnaa

  • issue, go out or forth
  • revolt, rebel against Islamic government or a caliph
  • sally

ख़ुरूज करना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन का अपनी जगह से उठ जाना, उभरना, ऊँचा होना
  • संस्कार पाना, होश सँभालना, परवरिश होना
  • बग़ावत करना, विद्रोह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھروج

باہر نکلنے کا عمل، برآمدگی، خارش، کھجلی، کھاج

خُرُوج آب

پانی کا اماڈنا

خُرُوجِ نُور

رک: خروجی نظریہ.

خُرُوج پَیما

(ریاضی) مِقدار ناپنے کا آلہ نیز مُتعین اور غیر مُتعین مِقدار

خُرُوجُ المَرْکَز

اپنے مرکز سے علیحدگی کا عمل.

خُرُوجی نَظَرِیَہ

(سائنس) نیوٹن کا قائم کیا ہوا نظریہ جِس کی رُو سے روشنی ایسے لاتعداد ننھے ننھے ذرّوں پر مشتمل ہے جو مُنّور اجسام ہے ہر آن نِکلتے رہتے ہیں اور جب یہ ذرّے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہمیں روشنی کا احساس ہوتا ہے، جِسمی نظریہ، اِخراجِ نور کا نظریہ (Emission Theory).

خَُرُوجُ الْمِقْعِد

کانچ نِکلنا، مقعد کا باہر نِکل آنا، مقعد کر سرک جانا، ایک مرض جس میں مقعد باہر نکل آتا ہے یا اپنی جگہ سے ہٹ جاتا ہے

خُرُوج کَرنا

زمین کا اپنی جگہ سے اُٹھ جانا، اُبھرنا، اُونچا ہونا

خُرُوج کَرانا

کشتی یا مقابلے کے لیے میداں میں لانا، مقابلہ کرانا.

خُرُوجِیَت

چمک، تیزی.

خُرُوجَہ

(برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں مِلا دی جاتی ہے جِس سے یہ منفی ہو جاتا ہے.

حَرْفِ خُرُوج

(علم قافیہ) وہ حرف جو حرف وصل کے بعد بلا فاصلہ آئے ، جیسے آنا اور جانا میں آخری الف (خروج کے بعد کا حرف ”مزید“ اور مزید کے بعد کا حرف ” نائزہ“ کہلاتا ہے).

دُخُول و خُرُوج

داخل خارج، اندر آنا و باہر جانا

سَہْلُ الْخُرُوج

بآسانی ادا ہونے والے الفاظ ، حروف جو روانی سے ادا ہو سکیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرُوج کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرُوج کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone