تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا

رک : سورج سوا نیزے پر آنا (جو زیادہ مستعمل ہے) بمعنی قیامت برپا ہونا ، قیامت کے آثار نمایاں ہونا .

سَوا نیزے پَر آفتاب ہونا

سُورَج سَوا نِیزے پَر ہونا

گرمی کی شِدّت ہونا

سَوا نیزے پَر آفتاب آنا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن آفتاب زمین کے بہت قریب آجائے گا

آفْتاب سَوا نِیزے پَر آنا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

آفْتاب ایک نیزے پَر آنا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

سَوا نیزے پَر سُورَج آ جانا

سَوا نیزے پَر آفتاب آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا کے معانیدیکھیے

خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا

KHurshiid savaa neze par aanaaख़ुर्शीद सवा नेज़े पर आना

خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا کے اردو معانی

  • رک : سورج سوا نیزے پر آنا (جو زیادہ مستعمل ہے) بمعنی قیامت برپا ہونا ، قیامت کے آثار نمایاں ہونا .

ख़ुर्शीद सवा नेज़े पर आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : सूरज सिवा नेज़े पर आना (जो ज़्यादा मुस्तामल है) बमानी क़ियामत बरपा होना, क़ियामत के आसार नुमायां होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words