تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خورْشِید رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خورْشِید رُو کے معانیدیکھیے
خورْشِید رُو کے اردو معانی
صفت
- سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، خوبصورت، حسین، معشوق
شعر
کہو تو کس طرح آوے وہاں نیند
جہاں خورشید رو ہو آ کے ہم خواب
خورشید رو ہمارا جس سے ملے گا ہر صبح
دانستہ وہ نمازیں اپنی قضا کرے گا
ख़ुर्शीद-रू के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خورْشِید رُو)
خورْشِید رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔