تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرْپا جالی سَنبھالْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

کُھرْپا بَہادُر

(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرْپا جالی سَنبھالْنا کے معانیدیکھیے

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

khurpaa jaalii sa.nbhaalnaaखुर्पा जाली सँभालना

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا کے اردو معانی

  • گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.
  • ۔ (دہلی) گھاس کھودنے کا کام اختیار کرنا۔

Urdu meaning of khurpaa jaalii sa.nbhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas khodne ka peshaa iKhatiyaar karnaa, ghasiyaare ka kaam karnaa
  • ۔ (dillii) ghaas khodne ka kaam iKhatiyaar karnaa

English meaning of khurpaa jaalii sa.nbhaalnaa

  • take up the work of gardening

खुर्पा जाली सँभालना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (दिल्ली) घास खोदने का काम इख़तियार करना
  • घास खोदने का पेशा इख़तियार करना, घसियारे का काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھرْپا جالی

گھاس کھودنے کا اوزار اور جالی جس میں گھاس باندھتے ہیں.

کُھرْپا بَہادُر

(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

گھاس کھودنے کا پیشہ اختیار کرنا ، گھسیارے کا کام کرنا.

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

ایک کو دے رُتْبَہ عالی ایک کو دے کُھرْپا جالی

سب کو برابر نہیں ملتا، اپنا اپنا نصیب ہے، کسی کو کم ملتا ہے کسی کو زیادہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرْپا جالی سَنبھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرْپا جالی سَنبھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone