تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْما" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْما کے معانیدیکھیے

خُرْما

KHurmaaख़ुर्मा

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

خُرْما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھجور، سوکھا کھجور، چھوارا، چھوہارا
  • بالوشاہی
  • ایک قسم کی مٹھائی جو میدہ، گھی، شکر، بادام وغیرہ سے بنائی جاتی ہے، شکر کے ساتھ نمک ملاکر اسے نمکین بھی کر دیتے ہیں

Urdu meaning of KHurmaa

Roman

  • khajuur, suukhaa khajuur, chhuvaaraa, chhohaaraa
  • baaluushaahii
  • ek kism kii miThaa.ii jo maidaa, ghii, shukr, baadaam vaGaira se banaa.ii jaatii hai, shukr ke saath namak milaakar use namkiin bhii kar dete hai.n

English meaning of KHurmaa

Noun, Masculine

  • date, dry date, the fruit of the Phoenix dactylifera
  • a kind of sweet, a kind of sweetmeat (shaped like a date)

ख़ुर्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

خُرْما کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone