تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْد بِین" کے متعقلہ نتائج

خُوردبین

ایک آلہ جس کے ذریعے چحھوٹی سے چھوٹی چیز اپنی جسامت سے کئی گنا بڑا نظر آتی ہے

خورْد بِینی

۰۱ جو خورد بین سے نظر آئے، (مجازاً) بہت چھوٹا یا باریک ، حد درجہ مختصر .

خورْد بِینی اِکائی

(سائنس) خوربین کی مدد سے نظر آنے والے موہوم نقطے .

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

خورْد بِینی تَشْرِیح

(سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے ( Histology ) .

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

خورْد بِینی حَیوانات

رک : خُوردبینی اجسام .

خورْد بِینی اَج٘سام

(سائنس) وہ غیر مرئی مخلوق جسے صرف خوردبین کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے ، اجرام ، جراثیم (Microbes)

خورْد بِینی اَقَلِیَّت

رک : خوردبینی اجسام .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْد بِین کے معانیدیکھیے

خُرْد بِین

KHurd-biinख़ुर्द-बीन

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

خُرْد بِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آلہ جو چھوٹی سے چھوٹی اور باریک چیز کو بڑا دِکھاتا ہے ، کلاں بین.
  • (کنایتاً) باطن کی آنکھ ، دِل کی آنکھ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خُوردبین

ایک آلہ جس کے ذریعے چحھوٹی سے چھوٹی چیز اپنی جسامت سے کئی گنا بڑا نظر آتی ہے

Urdu meaning of KHurd-biin

  • Roman
  • Urdu

  • vo aalaa jo chhoTii se chhoTii aur baariik chiiz ko ba.Daa dikhaataa hai, kalaa.n bain
  • (kinaayatan) baatin kii aa.nkh, dil kii aa.nkh

English meaning of KHurd-biin

Noun, Feminine

  • Microscope

خُرْد بِین کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُوردبین

ایک آلہ جس کے ذریعے چحھوٹی سے چھوٹی چیز اپنی جسامت سے کئی گنا بڑا نظر آتی ہے

خورْد بِینی

۰۱ جو خورد بین سے نظر آئے، (مجازاً) بہت چھوٹا یا باریک ، حد درجہ مختصر .

خورْد بِینی اِکائی

(سائنس) خوربین کی مدد سے نظر آنے والے موہوم نقطے .

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

خورْد بِینی تَشْرِیح

(سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے ( Histology ) .

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

خورْد بِینی حَیوانات

رک : خُوردبینی اجسام .

خورْد بِینی اَج٘سام

(سائنس) وہ غیر مرئی مخلوق جسے صرف خوردبین کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے ، اجرام ، جراثیم (Microbes)

خورْد بِینی اَقَلِیَّت

رک : خوردبینی اجسام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْد بِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْد بِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone